کوئٹہ: فورسز چوکی پر دستی بم حملہ

290

کوئٹہ نامعلوم افراد فورسز چوکی پر دستی پھینک کر فرار ہوگئے

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس میں ریلوے پٹری کے قریب قائم سیکورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم موٹرسائیکلسوار دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا

انتظامیہ کے مطابق فورسز چوکی پر حملے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

کوئٹہ دھماکہ کے بعد جائے وقوعہ پر فورسز کی بڑی تعداد پہنچ گئی حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے