ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن کو پہلے میچ میں شکست کا سامنا

ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کے پہلے میچ میں نیوزلینڈ نے میزبان اور دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست دے دی۔

ٹی 20 ورلڈکپ: دو مرتبہ چیمپیئن ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر

ٹی20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ نے دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا اور سپر...

ٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ نے دو مرتبہ بننے والی چیمپیئن کو شکست...

اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 42رنز سے شکست دے دی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے ورلڈ...

ٹی 20 ورلڈ کپ: پہلی فتح نمیبیا کے نام

ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز ہوگیا، جہاں پہلے مرحلے کے افتتاحی میچ میں نمیبیا نے ایشیاء کے چیمپئن سری لنکا کو شکست دے دی۔ آئی سی سی مینز ٹی 20...

میسی اس سال اپنے کیرئر کے آخری ورلڈ کپ کھلیں گے

ارجنٹینا کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ انکا آخری ورلڈ کپ ہوگا۔ ارجنٹائن میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی رواں برس نومبر میں ہونے والا اپنا آخری فٹبال ورلڈکپکھیلیں گے، 35 سالہ اسٹار کھلاڑی اپنا پانچواں ورلڈ کپ کھیلیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے میسی نے کہا کہ یقینا یہ میرا آخری ورلڈ کپ ہے، میں جسمانی طور پر اچھا محسوس کر رہا ہوں وہ رواںبرس اچھا پری سیزن کھیلنے میں کامیاب رہا جو میں پچھلے برس نہیں کر سکا تھا۔ لیونل میسی نے سنہ 2016 میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، لیکن جلد ہی انہوں نے اپنے فیصلے کو واپس لے لیاتھا انہوں نے سال 2005 میں کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ میسی نے 164 انٹرنیشنل مقابلوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے 90 گولز اسکور کیے ہیں دوبار فیفا ورلڈ کپ چیمپیئن رہنےوالی ارجنٹائن کی ٹیم کو گروپ سی میں رکھا گیا ہے، وہ اپنا پہلا میچ سعودی عرب کے خلاف کھیلے گی اسٹار فٹبالر کی موجودگی کے باوجود ارجنٹینا ورلڈکپ جیتنے میں ناکام رہا ہے، ارجنٹائن نے آخری بار سن 1986 میں اور اس سے قبل1978 میں فیفا ورلڈکپ جیتا تھا۔

آصف علی اور فرید احمد پہ جرمانہ عائد

آئی سی سی نے گذشتہ روز ایشیا کپ کے میچ میں پاکستانی بلے باز آصف علی اور افغان بولر فرید احمد کے درمیان گرما گرمی کے معاملے...

شال شطرنج ٹورنامنٹ، کنگ ایوارڈ شاہ سمال کے نام

جامعہ بلوچستان میں طلباء کی طرف سے منعقدہ شطرنج ٹورنامنٹ گذشتہ روز کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے چیئرمین عتیق مزار بلوچ کے مطابق یکم ستمبر سے...

ایشاء کپ: افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کیا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں افغانستان نے نجیب اللہ زادران کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور...

ایشاء کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست سے دوچار کردیا

ایشیا کپ 2022 کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں پر 148 رنز بنا کر 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

اشیاء کپ: پانچ مرتبہ چیمپئن کا افغانستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست

دبئی میں جاری ایشیاء کپ کے شروعاتی میچ میں افغانستان نے پانچ مرتبہ ایشیائی چیمپئن سری لنکا کو عبرتناک شکست سے دو چار کیا ۔

تازہ ترین

سوراب: فورسز کیمپ پر ڈرون حملے، متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

بلوچستان کے ضلع سوراب میں تارکی ڈیم کے مقام پر پاکستانی فورسز کے کیمپ کو ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے،...

کچھی اور نصیر آباد میں تین حملوں میں پاکستانی فورسز اور بجلی ٹاوروں کو...

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ شب بلوچ...

بلوچستان: سات اضلاع میں بیک وقت حملے، جھڑپیں، پاکستانی فورسز و ڈیتھ اسکواڈ ارکان...

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فائرنگ، بم دھماکوں اور جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جن میں پاکستانی فورسز اور ڈیتھ...

پنجگور ، جھل مگسی اور تربت سے لاشیں برآمد، کوئٹہ میں فائرنگ سے تین...

کوئٹہ، پنجگور جھل مگسی اور تربت میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں تین افراد کی ہلاکت اور تین مقامات سے چار...

ایل کلاسیکو: ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو 2-1 سے ہرا دیا

ریال میڈرڈ نے اسٹار فرانسیسی فارورڈ کائلین مباپے کے دو گولوں کی بدولت روایتی حریف بارسلونا کو اسپینش فٹ بال لیگ لا...