جرمنی: نازیوں کی معاونت کرنے والی 97 سالہ خاتون کو دو سال سزا
جرمنی کی مقامی عدالت نے جنگ عظیم دوم کے دوران حراستی کیمپ میں 11 ہزار جنگی قیدیوں کے قتل میں نازیوں کی معاونت کرنےکے جرم میں 97 سالہ خاتون...
ترکیہ: موساد سے منسلک 44 افراد کو گرفتارکرلیا گیا
ترکیہ میں انٹیلی جنس سروسز نے اسرائیلی خفیہ ادارے "موساد" سے مبینہ طور پر منسلک 44 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
گرفتار افراد پر...
ایران کا اقوام متحدہ خواتین حقوق کمیشن سے اخراج
ایران میں جاری ملک گیر مظاہروں کے درمیان انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر تہران کو اقوام متحدہ کے خواتین کمیشن سے نکال دیا گیا...
یمن میں 11 ہزار بچے ہلاک یا زخمی ہوئے۔ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں سن دو ہزار پندرہ سے جاری لڑائی میں 11 ہزار سے زائد بچے ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔
کابل حملے میں 5 چینی شہری زخمی، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
مذہبی تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے افغان دارالحکومت کابل کے ایک ہوٹل میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
دوسری جانب...
زیمبیا میں سڑک کنارے 27افراد کی لاشیں برآمد
جنوبی افریقی ملک زیمبیا میں ایک سڑک کے کنارے 27افراد کی لاشیں برآمد ہوئی جن کے حوالے سے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاک ہونے...
امریکی فورسز کی شام میں فضائی کارروائی، داعش کے 2 ’عہدیدار‘ ہلاک
امریکی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مشرقی شام میں رات کو کی گئی ایک کارروائی کے دوران داعش کے 2 عہدیداروں کو ہلاککر دیا۔
ان دو دہشت...
پاکستان بلوچستان میں منظم نسل کشی کا مرتکب ہورہا ہے – جرمنی مظاہرہ
جرمنی کے شہر گوٹنگن میں عالمی یوم انسانی حقوق کی دن کی مناسبت سے جن، جیان ، آزادی، جدوجہد آزادی اور خود ارادیت کی حمایت میں ٹرانس...
جرمن حکومت کا تختہ الٹنے کے شبے میں 25 افراد گرفتار
جرمن حکومت کا تختہ الٹنے کے شبے میں گرفتار کیے جانے والے متعدد مشتبہ افراد ابھی تک حراست میں ہیں۔ ان کا تعلق ایک ایسے انتہائی دائیں...
روس کے جوہری خطرے کو وقتی طور پر روک دیا گیا ہے۔ جرمن چانسلر
جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ ماسکو پر بین الاقوامی دباؤ کی بدولت یوکرین کے خلاف روسی جنگ میں ممکنہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو روکنے میں...


























































