لشکر بلوچستان نے تمپ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

148

تمپ میں فورسز چوکی کو راکٹوں سے نشانہ بنایا: ترجمان لونگ بلوچ

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کے شام ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقہ پھل آباد میں قابض ایف سی کے چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے سے ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔