ڈیرہ مراد جمالی: اوچ پاور پلانٹ سے پنجاب جانے والی مین ٹرانسمیشن لائن کا ٹاور دھماکے سے تباہ

64

ڈیرہ مراد جمالی نامعلوم افراد نے رات گئے گوٹھ حاجی مغل خان بگٹی کے قریب سے گزرنے والی بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن پر دھماکہ کر دیا، جس کے نتیجے میں اوچ پاور پلانٹ سے پنجاب جانے والی مین سپلائی لائن کا ایک ٹاور گر گیا۔

واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی۔