نصیر آباد میں قابض فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

72

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب سرمچاروں نصیر آباد کے علاقے میر حسن کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کر کے نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے متعدد گرنیڈ لانچر گولے داغے گئے جو متعلقہ ہدف پر لگے جس کے نتیجے میں 2 دشمن ہلکار ہلاک جبکہ 1 شدید زخمی ہوگئے

انہوں نے کہاکہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔