بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک مختصر بیان میں کہا کہ تنظیم کی فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے کراچی میں جناح ائیرپورٹ سے نکلنے والے چینی انجنیئروں و سرمایہ کاروں کے ایک اعلیٰ سطحی قافلے کو ایک فدائی وی بی آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بناکر متعدد چینی و انکے حفاظت پر مامور فوجی اہلکار ہلاک کردیئے۔ بی ایل اے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ تفصیلات میڈیا میں جلد جاری کی جائیں گی۔
تازہ ترین
کوئٹہ: فیس لیس ٹرائلز کے خلاف وکلاء کا احتجاج، عدالتی شفافیت اور آئینی تقاضوں...
بلوچستان کے وکلاء نے آج سیشن کورٹ کوئٹہ، کچہری کوئٹہ اور انسدادِ دہشت گردی عدالت (ATC) کوئٹہ کے سامنے فیس لیس اور...
میری قلم سے بندوق تک کا سفر اور سنگت نبیل کا کردار – زربار...
میری قلم سے بندوق تک کا سفر اور سنگت نبیل کا کردار
تحریر: زربار بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
جب میں بہت چھوٹی تھی تب سے مجھے پڑھنے...
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، ایک شخص جبری لاپتہ، ایک بازیاب
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ تنظیم...
حامد عرف واحد، ایک انقلابی سنگت کی یادیں – گنجل بلوچ
حامد عرف واحد، ایک انقلابی سنگت کی یادیں
تحریر: گنجل بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
حامد میرا یار، میرا سنگت تھا۔ مجھے آپ کے ساتھ گزارا گیا ہر...
بی وائی سی رہنماؤں کا “غیر شفاف ٹرائل” کے خلاف جیل میں دھرنا چوتھے...
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے زیرِ حراست رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ، گل زادی، بیبرگ زہری، صبغت اللہ...

















































