سوراب میں مسلح افراد کی مختلف شاہراہوں پر ناکہ بندی

245

سوراب سے آمدہ اطلاعات کے مطاق گدر میں مرکزی شاہراہ پر دو مختلف مقامات پر ناکہ بندی و اسنیپ چیکنگ۔

مسلح افراد نے گدر جوری کراس اور ٹوبو کراس پر گھنٹوں تک ناکہ بندی کی اور اس دوران مشکوک گاڑیوں کی تلاشی لی گئی،

واضح رہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مسلح تنظیموں کی جانب سے شاہراہوں پر عارضی ناکہ بندی رپورٹ ہوتے رہتے ہیں۔