کوئٹہ سے لاش برآمد

271

کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ۔

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ بینظیر پارک کے پیچھے میدانی سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ہے ۔

جسے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا لاش کی شناخت محمد وسیم ولد نیک محمد کے نام سے ہوئی ہے ۔