کوئٹہ: اینٹی نارکوٹیکس آفس پر دستی بم حملہ

242

بدھ کی شب دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب میں اینٹی نارکوٹیکس محمکے کے آفس پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔

واقعہ کے بعد فورسز کی نفری نے جائے وقع پہنچ کر مزید تحقیقات شروع کردی تاہم دھماکے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔