تربت: فائرنگ سے 1 شخص ہلاک

207

کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔

واقعہ بھمن کے علاقے میں پیش آیا ہے میں، ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عزیز عرف پُلی ولد ملا موسیٰ سکنہ بھمن سے ہوا۔

واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔