تربت: دشمن فوج کے دو اہلکاروں کوہلاک کیا ۔ بی ایل ایف

553

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ڈنک میں پاکستانی فوج کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے ڈنک میں پاکستانی فورسز کو  پکٹ سیکورٹی دینے والے  اہلکاروں پر خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے دو اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے میں دو اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قاابض فورسز و اسکے معاون کاروں پر حملے جاری رہیں گے۔