گوادر میں زلزلے کے جھٹکے

413

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں رات گئے زلرلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق گوادر میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ جھٹکا بڑا تھا لیکن دورانیہ ایک سکینڈ سے دو سکینڈ کا تھا۔

زلزلے کے جھٹکے گوادر ، سربندن اور گردونواح میں بھی محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے بعد لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔