پاکستانی ایجنسیوں کے آلہ کار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ ایس آر اے

743

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ شب گلستان جوہر کراچی میں مذہبی انتہاپسند دہشتگرد تنظیم ” البدر ” کے کارندے اور پاکستانی ایجنسیوں کے آلہ کار خالد رضا کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایس آر اے سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ “تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکل جائیں”۔

ترجمان نے کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ میں مذہبی انتہاپسندی ، غیر سندھی آبادکاروں ، سندھ دشمن منصوبوں ، پاکستانی فورسز اور پنجاب جانے والی تمام سپلائی لائینز پر اپنے حملے جاری رکھے گی۔

انہوں نے کہا کہ آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔