کوئٹہ: ڈی جی لیویز ہیڈ کوارٹر پہ دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے

635

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گیارہ مارچ کے شب رات نو بجکر بیس منٹ کو ہمارے سرمچاروں نے جوائنٹ روڈ چمن پھاٹک کوئٹہ میں واقع ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس کے دفتر پہ دستی بم سے حملہ کیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ قابض ریاست کی تمام فورسز ہمارے نشانے پہ ہیں، قابض فورسز کے اہلکاروں پہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رئینگے ۔