شاہرگ میں پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا – بی ایل اے

254

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں جھالاوان روڈ پر آئی ای ڈی نصب کی تھی، جسے پاکستانی قبضہ گیر فورسز ناکارہ بنانے کی کوشش کررہے تھے کہ اسی اثناء سرمچاروں نے آئی ای ڈی دھماکے سے اڑا دیا۔

انہوں نے کہا کہ حملے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کا اہلکار ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوا۔