کیچ: اسنائپر حملے میں فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے – بی ایل ایف

201

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے دشت میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے  ہوئے ہے کہا کہ جمعرات کی شام ساڑھے چھ بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے دشت، بل نگور میں در سیجی فوجی چوکی پر اسنائپر سے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا، جس کی ویڈیو بھی جلد شائع کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔