دشت میں ایف سی کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی آر اے

244

اسنائپر رائفل سے ایک اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا – بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا پر اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز صبح کے وقت دشت اور تمپ کے درمیانی علاقے مزنبند کے پہاڑی سلسلہ نوکیں راہ پر قائم ایف سی کی چیک پوسٹ پر ہمارے سرمچاروں نے اسنائپر رائفل سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا ہے کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔