آواران حملے میں دو اہلکار ہلاک کیئے – بی ایل ایف

98

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے آواران میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کی رات گیارہ بجے سرمچاروں نے ضلع آواران میں ریکن فوجی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور اسنائپر سے حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔