کیچ : گورکوپ سے مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

186

کیچ گورکوپ سے ایک شخص اغواء

۔دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق آج شام نامعلوم مسلح افراد نے کیچ کے علاقے گورکوپ سے ایک شخص کو اغواء کرلیا ۔

اغواء ہونے والے شخص کی شناخت اسلم ولد عبداللہ کے نام سے ہوئی ۔

علاقائی زرائع کے مطابق اسلم ولد عبداللہ کا تعلق سرکار کی سرپرستی میں چلنے والے علاقائی ڈیتھ اسکواڈ سے ہے ۔

تاہم ابھی تک اسلم کو اغواء کرنے والے مسلح افراد کے متعلق معلوم نہ ہوسکا ۔