کیچ:فورسز کے ہاتھوں ایک اور طالب علم گرفتاری بعد لاپتہ

157

کیچ سے فورسز کے ہاتهوں ایک شخص گرفتاری بعد لاپتہ.

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کیچ کے علاقےجوسک پل کے قریب سے فورسز نے ایک طالب علم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا.

لاپتہ ہونے والے بلوچ طالب علم کی شناخت میران ولد سید کے نام سے ہوئی جو شاپک کا رہائشی ہے_