تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے جیکب آباد جانے والی مسافر ویگن ڈنگڑا کے قریب موٹرسائیکل سوار افراد کو بچاتے ہوئے تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی خاتون سمیت دو افراد جابنق جبکہ 16 افراد شدید زخمی ہوگئے واقع کی اطلاع ملنے کے بعد ایدھی ایمبولینس اور سول ہسپتال کی ایمبولینس موقع پر روانہ ہو گئیں جبکہ ڈپٹی کمشنر سبی نے سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی، واقع کی اطلاع ملنے کے بعد ٹرانسپورٹ ایسوسی سبی کے صدر ملک ساجد بنگلزئی موقع پر پینچ گے زخمی ہونے والے تمام افراد کو سول ہسپتال پہنچایا گیا اور وہاں پر طبی امداد فراہم کی گئی جانبحق ہونے والوں میں خیر جان ،جینی مائی اور زخمی ہونے والوں میں باقر علی ،مہتاب علی ،بی بی جانا ،بخت محمد ،رائبہ ،فتح محمد ،محمد یقوب،عبدالرشید ،سیف الرحمن ،فضل احمد ،دریا خان ،علی حسن ،اللہ ورلا شامل ہیں جبکہ چار افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔۔۔
تازہ ترین
کوئٹہ اور کراچی سے پانچ افراد جبری گمشدگی کا شکار
کوئٹہ اور کراچی میں پانچ افراد کے جبری گمشدگی کا شکار ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جن میں ایک 17 سالہ...
یومِ تجدیدِ عہد: بی این ایم کا جرمنی میں سیمینار اور آگاہی مہم
11 اگست، یومِ تجدیدِ عہدِ بلوچ کے موقع پر بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ...
پنجگور: پانچ افراد کی لاشیں برآمد، ایک کی شناخت جبری لاپتہ پیر جان کے...
پنجگور کے علاقے چیدگی سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں شناخت اور ضروری قانونی کارروائی کے لیے ٹیچنگ اسپتال...
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6322ویں روز...
جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی...
خواتین سمیت جبری گمشدگی کا شکار پانچ افراد بازیاب
بلوچستان کے مختلف علاقوں سے جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے پانچ افراد بازیاب ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے...



















































