بی آر اے نے تنزلہ چیک پوسٹ پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

304

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب آواران کے علاقے کولواہ تنزلہ میں قائم پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

سرباز بلوچ کا کہنا تھا کہ اس حملے کے نتیجے میں فورسز کو مالی و جانی نقصان پہنچا اور ہماری اسطرح  کی کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیںگیں۔