خضدار: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

275

خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ۔

دی بلوچستان پوسٹ نال کے نمائندے کے مطابق خضدار کے علاقے نال ہزار گنجی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کے دو افراد کو قتل کردیا

ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت گل محمد اور رسول بخش کے نام سے ہوئی اور ان کا تعلق ساسولی قبیلے سے بتایا جاتا ہے ۔