پنجگور سے فورسز کے ہاتھوں ایک شخص گرفتار

190

پنجگور سے ایک شخص فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق پجنگور بازار کے نزدیک نواب اکبرخان کالونی سے فورسز نے چھاپہ مار کر ایک شخص جس کی شناخت عبداللہ بلوچ ولد گل محمد کے نام سے ہوئی کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

تاہم ابھی تک گرفتار شخص کے متعلق کوئی بھی معلومات سامنے نہیں آیا کہ اسے کس لئے گرفتاری بعد لاپتہ کردیا گیا