زامران سے اغواء ہونے والے ڈاکو کی لاش برآمد

173

زامران نامعلوم افراد کے ہاتھوں گرفتار وزیر  کی لاش  بسد کے مقام سے لاش بر آمد

تفصیلات کے مطابق آج شام زامران بسد کے مقام سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں گرفتار کئے گئے وزیر ولد نذیر کی گولیوں سے چلنی لاش بسد کے مقام پر بر آمد ہوئی۔

عینی شایدیں کے مطابق مزکورہ شسص پر ایک گولی کے نشان  ہے