ہوشاب سے عبدالغفور نامی شخص کی لاش برآمد

279

ہوشاب سے عبدالغفور نامی شخص کی لاش برآمد ۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے تین افراد میں سے ایک شخص عبدالغفور کی لاش ہوشاب سے برآمد ہوئی ۔

علاقائی زرائع کے مطابق مذکورہ شخص کا تعلق ریاستی اداروں سے تھا ۔

تاہم ابھی تک کسی بھی مسلح گروپ کی جانب سے ان کے قتل کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے