خضدار: جھنڈے فروخت کرنے والی اسٹال پر دھماکہ

بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم افراد نے پاکستانی جھنڈے فروخت کرنے والی اسٹال پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے مرکزی...

بلوچستان: فائرنگ و دیگر واقعات میں چار افراد ہلاک

بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی اور پنجگور میں فائرنگ اور دیگر نوعیت کے واقعات میں بچہ سمیت چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز حب چوکی کے علاقے پیرکس روڈ شیرانی فارم ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں انیس سالہ محمدحسن ولد عبدالقادر نامی شخص ہلاک ہوا ہے جبکہ حب چوکی کے علاقے امیر آباد میں ایک گھر سے ایک بچے کی لاش برآمد ہوئی۔  نعشوں کو حب اسپتال منتقل کردیا گیا اور ضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ مزید برآں وندر رانا بھٹ کے قریب گذشتہ روز سیلابی ریلے میں بہہ کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا، متوفی کی نعش نکال کر اسپتالمنتقل کردیا گیا۔ ایدھی ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔ ادھر پنجگور سے اطلاعات ہیں گذشتہ شب  پنجگور کے قریب کے علاقے وش آپ سریکوران کے مقام پر فرزاد ولد سہراب سکنہ واشکحال پنجگور اپنے گھر کے صحن میں بیٹھا ہوا تھا کہ مسلح افراد نے اسے نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔ تاہم واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

چودہ اگست یوم سیاہ ، بی این ایم کی طرف سے پمفلٹ کا اجرا...

بلوچ نیشنل موومنٹ نے پاکستان کے قیام کے دن چودہ اگست کو’ یوم سیاہ‘ قرار دیتے ہوئے اس دن کی مناسبت سے بلوچستان میں والچاکنگ کی اور بلوچ قوم...

نوشکی میں دھماکہ، تین افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ نمائندہ ٹی بی پی کے مطابق نوشکی شہر میں انام بوستان روڈ پر گاڑی میں...

گوادر سے نوجوان جبری لاپتہ، احتجاج پر بازیاب

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نوجوان کی جبری گمشدگی کے خلاف مکینوں نے احتجاجی روڈ بلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر مجاہد وارڈ...

کوئٹہ: گورنر ہاؤس کے سامنے لاپتہ افراد کے لواحقین کی دھرنے کو بیس دن...

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین کے گورنر اور وزیر اعلیٰ ہاوس کے سامنے دھرنے کو بیس دن مکمل ہوگئے۔ بلوچستان سے جبری طور...

مکران یونیورسٹی میں تعینات وائس چانسلر متنازع شخص ہے، تبدیل کیا جائے- طلباء

مکران یونیورسٹی میں نئے وائس چانسلر کی تعیناتی کے خلاف طلباء کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، یونیورسٹی طلباء نے سیاسی و سماجی تنظیموں کے...

ٹی ٹی پی نے عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی

تحریک طالبان پاکستان نے میڈیا جاری کردہ اپنے اعلامیہ میں عمر خالد خراسانی کی افغانستان میں بم دھماکے میں ہلاکت کی تصدیق کردی ہے-

بین الاقوامی امپائر روڈی کوئرٹزن کار حادثے میں چل بسے

سابق بین الاقوامی امپائر روڈی کوئرٹزن منگل کو نیلسن منڈیلا بے میں اپنی رہائش گاہ پر واپس جاتے ہوئے ایک کار حادثے کے بعد انتقال کر گئے۔

پاکستان یا مسخّستان؟ ۔ نائل بلوچ

پاکستان یا مسخّستان؟ تحریر: نائل بلوچ دی بلوچستان پوسٹ اے پی ایس کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک، کسی بھی تنظیم یا پارٹی کی ماسٹر مائنڈ کے ہلاکت...

تازہ ترین

سردشت کے عوام کو سیکیورٹی تھریٹ کے نام پر بے دخل کرنا بلوچوں کی...

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ضلع گوادر میں شادی کور کے قریب واقع سردشت...

کچھی میں پولیس تھانہ، نصیر آباد میں ریلوے ٹریک، سندھ میں ٹرین پر حملوں...

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو فراہم کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج سرمچاروں نے...

منگچر: پاکستانی فورسز پر دھماکہ، پل تباہ

بلوچستان کے علاقے قلات میں ہونے والے ایک دھماکے میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ دھماکے میں ایک...

بلوچ آزادی پسندوں کی حمایت پر گرفتار ڈاکٹر عائشہ فیض کی ضمانت منظور

عدالت نے ڈاکٹر عائشہ فیض کی ضمانت ڈیڑھ لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض منظور کی۔ ڈاکٹر...

چاغی: تجارتی گاڑی نذرِ آتش، نصیر آباد میں ریلوے ٹریک تباہ

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مسلح افراد نے تجارتی گاڑی اور ریلوے ٹریک کو حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔