یوسف مستی خان کو سیاسی و قومی جدوجہد پر بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے...
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے یوسف مستی خان کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوسفمستی خان کو بلوچ و بلوچستان سے والہانہ...
تربت میں آئل ٹینکر پر مسلح حملہ
بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے تیل لیجانے والی گاڑی کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
گاڑی پر تربت کے علاقے ڈنک میں مرکزی شاہراہ حملہ...
نوشکی: پولیس کی فائرنگ سے نوجوان قتل، لواحقین کا احتجاج
نوشکی میں پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک نوجوان کے لواحقین نے لاش کے ہمراہ احتجاج ریکارڈ کرائی۔
لیویز فورس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کیخلاف کوئٹہ تفتان...
چین: کمیونسٹ پارٹی کی بیسویں کانگریس 22 اکتوبر کو اختتام پذیر ہوگی
چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20 ویں کانگریس 22 اکتوبر کو اختتام پذیر ہوگی، جہاں چینی صدر شی جن پنگ کے اقتدار میںتاریخی تیسری مدت حاصل کرنے کی توقع...
منگچر میں گیس کی طویل بندش کیخلاف خواتین کا شاہراہ پر دھرنا
منگچر بازار کے مقام پر خواتین نے گیس کی طویل بندش کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دھرنا دیکر شاہراہ کو ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند...
نشتر ہسپتال واقعے پر اعلیٰ سطح کی تحقیقات کی جائے – بلوچ یکجہتی کمیٹی
جب بھی پاکستان کے کسی بھی حصے میں لاوارث یا نامعلوم لاشیں مل جاتی ہیں تو اس کی شدت بلوچستان میں ضرور محسوس کیجاتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار...
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ میں ایچ آر سی پی وفد...
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4791 دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنےوالوں میں ایچ آر سی پی لاہور کے مرکزی...
ملتان سے بہت دور مائیں جل رہی ہیں – محمد خان داؤد
ملتان سے بہت دور مائیں جل رہی ہیں
محمد خان داؤد
دی بلوچستان پوسٹ
مقدس کتابوں کے کچھ اوراق ایسے الفاظ سے بھی شروع ہو تے ہیں کہ
”صاف اچھی لکھائی میں تحریر...
ترکی: کوئلے کی کان میں دھماکا، 28 افراد ہلاک
ترکی میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 28 کان کن ہلاک ہوگئے اور درجنوں دیگر زیر زمین اب تک ملبے تلےپھنس گئے...
پاکستان دنیا کا ایک خطرناک ملک ہے – جوبائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی سے خطاب میں پاکستان کو خطرناک ترین ملک قرار دے دیا۔
صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کے...

























































