نال: سرکاری حمایت گروہ کے فائرنگ سے نوجوان جانبحق

ضلع خضدار کے تحصیل نال سے آمد اطلاع کے مطابق سرکاری حمایت گروہ کے مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شاہ جان نامی نوجوان کو قتل کردیا ۔

مستونگ، پنجگور: ایک شخص جبری لاپتہ ، ایک بازیاب

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری، مستونگ کا رہائشی شخص جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کے مطابق سلمان ولد غلام مصطفی سکنہ خشین خیر...

بارکھان سے جبری لاپتہ ہونے والے افراد کو منظر عام پر لایا جائے۔ لواحقین...

بارکھان کے رہائشی مسعود اور دیگر نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما گل زادی کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بارکھان سے...

تربت: پاکستانی فورسز کے قافلے پر دھماکا

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی علاقے تربت میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر دھماکا ہوا ہے۔ آج صبح نو بجے کے قریب تربت میں ڈی بلوچ کے قریب سی...

منگچر: جبری گمشدگیوں کے خلاف آر سی ڈی شاہراہ بلاک

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو لاپتہ کردیا ہے۔ لواحقین کا قلات علاقے منگچر میں دھرنا، آر سی ڈی شاہراہ بلاک،...

تمام 214 یرغمالی فوجی اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا، جنگ تاحال جاری ہے –...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج کو جنگی قیدیوں کے تبادلے کے لیے 48 گھنٹوں...

ہرنائی: پاکستانی فورسز پر آئی ای ڈی حملہ

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ہرنائی کے علاقے کوچیالی میں پاکستان فورسز...

بلوچستان میں لاپتہ افراد کا معاملہ انتہائی سنگین ہے۔سمی بلوچ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنماء سمی دین بلوچ کی بلوچستان بار کونسل میں آمد، بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین راحب خان بلیدی ، ایڈووکیٹ چیئرمین...

انڈیا کی پاکستان میں بلوچ علیحدگی پسندوں کی مدد سمیت نسلی تشدد کے واقعات...

انڈیا کی حکومت نے پاکستان کے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ پاکستان میں بلوچ علیحدگی پسندوں کے ذریعے ٹرین ہائی جیکنگ کے تازہ...

بلوچستان: پولیس تھانے و چوکی سمیت تعمیراتی کمپنی پر حملے

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ، خضدار اور پنجگور میں تین مختلف نوعیت کے حملے رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کیچی بیگ تھانے...

تازہ ترین

بی ایل اے نے اکتوبر میں جانبحق سرمچاروں کی تفصیلات جاری کردیں

بلوچ لبریشن آرمی “بی ایل اے” نے اکتوبر 2026 کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جانبحق ہونے والے اپنے چھ...

بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم، سابق افغان اہلکاروں کی موجودگی پر تشویش، 19 نومبر...

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں 11 سیاسی جماعتوں نے شرکت کی،...

جعفرآباد: فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت دو افراد ہلاک

جعفرآباد، حفیظ آباد تھانے کی حدود میں واقع گوٹھ عبداللطیف جھکرانی میں فائرنگ کے ایک واقعے کے دوران خاتون سمیت دو افراد...

آبان – سنگت ھانلی

آبان تحریر: سنگت ھانلی دی بلوچستان پوسٹ مغرب کی سرخی پہاڑوں کی پشت پر اپنا آخری رنگ چھوڑ رہی تھی۔ کچے راستے پر اٹھتا دھول سورج کی...

ثقلین بلوچ کی جبری گمشدگی ریاستی قانون، شہری آزادیوں اور تعلیمی ماحول پر سنگین...

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ کونسل، بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل بہاولپور کے رکن اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے...