ڈیرہ بگٹی: یکے بعد دیگر تین دھماکے، تین افراد جانبحق، چار زخمی
بارودی سرنگ دھماکوں میں خواتین سمیت تین افراد جانبحق چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے...
پیدراک میں قابض پاکستانی فوج پر حملے میں پانچ اہلکار ہلاک اور بلیدہ میں...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سترہ ستمبر کی صبح دس بجے کے قریب بلوچستان...
سوراب: مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغواء
سوراب کے علاقے گدر سے گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے اسحاق نامی شخص کو ان کے گھر سے اغوا کرلیا۔
ذرائع کے مطابق...
کیچ: پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے پیدراک میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا۔
مقامی...
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں پولیس و لیویز تھانوں پر حملے، 2 اہلکار ہلاک
بلوچستان کے ضلع شیرانی کے پولیس اور لیویز کے تھانوں پر مسلح حملوں میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں پولیس اور لیویز کے تھانوں پر حملوں...
لاپتہ صغیر اور اقرار بلوچ کو بازیاب کیا جائے – ہمشیرہ صغیر بلوچ
آواران سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان، صغیر بلوچ اور اُن کے کزن اقرار بلوچ، کو 11 جون 2025 کو پاکستانی اورماڑہ سے حراست میں لیے جانے کے بعد...
تربت: مسلح افراد نے کیش وین سے 22 کروڑ روپے لوٹ لیے
بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے پیر کے روز ایک سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین پر حملہ کرتے ہوئے مبینہ طور پر 220 ملین روپے لوٹ لیے۔
یہ...
مستونگ: جبری لاپتہ نوجوان عدالتی حکم پر منظر عام پر
مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے پریس کلب کے چوکیدار حاجی شاہد احمد کو منظر عام پر لایا گیا...
منگچر: ایک شخص کی لاش برآمد
قلات کے علاقے منگچر کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی جسے شناخت کے لیے آر ایچ سی مندے حاجی منتقل کردیا گیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ...
نوشکی: چار ماہ قبل جبری گمشدگی کا شکار شخص بازیاب
نوشکی سے اطلاعات کے مطابق چار ماہ قبل جبری طور پر لاپتہ کیے گئے طارق بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع نے تصدیق...