لاپتہ مزار خان کے لواحقین 11 سال بعد بھی اس کے واپسی کے منتظر
بلوچستان کے ضلع سبی سے تعلق رکھنے والے حاجی مزار خان کے جبری گمشدگی کو گیارہ سال سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے۔ مزار خان کے لواحقین آج بھی...
مشکے میں پاکستانی فوج کے معاون منحرف سرمچار کو ہلاک کیا ۔ بی ایل...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ چھبیس جون کو سرمچاروں نے مشکے کے علاقے تنک میں فائرنگ کرکے ایک منحرف سرمچار گلاب ولد...
سبی: مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت چار افراد زخمی
بلوچستان کے ضلع سبی میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے چار افراد کو زخمی کردیا۔
فائرنگ کا واقعہ سبی کے تحصیل بختیار آباد میں پیش آیا،...
وحشت ناک اذیت ہماری پرامن جدوجہد کی تاریخ کو بیان کریں گے – ماما...
بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کو 4363 دن مکمل ہوگئے –
سیاسی...
سات سال گزرنے کے باوجود بیٹے کو بازیاب نہیں کیا گیا – والدہ نصیب...
نوشکی سے لاپتہ نصیب اللہ بادینی کے لواحقین کا کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے کیمپ آمد، والدہ نے بیٹے کی بازیابی کی اپیل کی۔
لاپتہ نصیب اللہ کے والدہ کے...
بی این پی اور آل پارٹیز کیچ کا دازن واقعہ کی مذمت
کیچ کے حالات کو جان بوجھ کر خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کیچ میں بدامنی چوری چکاری اور غنڈہ گردی عام ہے جس کو سرکاری سرپرستی حاصل...
گوادر: چائنیز اور غیر مقامی ٹرالرنگ کے خلاف نیشنل پارٹی کا ریلی اور مظاہرہ
نیشنل پارٹی اور بی ایس او پجار گوادر کے زیر اہمتام سربندن میں چائینیز اور بین الصوبائی ٹرالرنگ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
ریلی کا آغاز سربندن نیادی سے...
تمپ: مسلح افراد گھر میں گھس کر خاتون کی بالیاں اور نقدی لے گئے
کیچ کے تحصیل تمپ میں مسلح افراد گھر میں گھس کر سوئی ہوئی عورت کی پندول کاٹ کر نقدی روپے، کانوں کی بالیاں اور دو موبائل چرا کر لے...
پنجگور: مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص زخمی
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔
فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے مرکزی بازار چتکان میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے...
کوئٹہ ایئر پورٹ روڈ دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں گذشتہ روز ایئر پورٹ روڈ کے قریب پاکستانی فورسز کے پنجاب 41 یونٹ کے قافلے پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ترجمان...


























































