پاکستان کے زیرِ کنٹرول کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز گرفتار

پاکستان کے زیرِ کنٹرول کشمیر میں پولیس نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن شوکت نواز میر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر...

پاکستان کا افغانستان میں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ – حملوں میں درجنوں...

پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کی شب ’مستند انٹیلیجنس اطلاعات‘ کی بنیاد پر پاکستانی فورسز نے افغانستان کے علاقوں پکتیکا، پکتیا اور کنٹر میں جماعت الاحرار اور...

آبنائے ہرمز میں حملہ، اقوامِ متحدہ نے جہازوں کا ریسکیو آپریشن روک دیا

اقوامِ متحدہ کی بین الاقوامی میری ٹائم آرگنائزیشن نے جمعرات کو ایک جہاز پر حملے کی اطلاع کے بعد آبنائے ہرمز سے جہازوں کو بحفاظت گزارنے کا آپریشن روک...

قید ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی عوامی مقام کو مزید بلند کرے گی۔ امراللہ...

افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح نے بلوچ انسانی حقوق کی معروف کارکن اور بلوچستان کی معروف و بڑی سیاسی جماعت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ...

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی سزا: تحریک تحفظ آئین پاکستان کی مذمت

تحریک تحفظ آئین پاکستان ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو آج آن لائن جیل ٹرائل کے ذریعے سزا سنائے جانے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

جئے سندھ فریڈم موومنٹ کی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ بلوچ کو...

جئے سندھ فریڈم موومنٹ (JSFM) نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایک انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جانب سے معروف بلوچ انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر ماہ...

24 جون، بلوچستان بھر میں بی وائی سی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال، پی ٹی...

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے 24 جون بروز بدھ بلوچستان بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ کمیٹی کے مطابق یہ احتجاج ڈاکٹر ماہ رنگ...

بی وائی سی رہنماؤں کو عمر قید: پاکستان انسانی حقوق کمیشن نے عدالتی فیصلے...

فیصلے کو جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے ایچ آر سی پی نے فوری نظرثانی اور بلوچستان میں سیاسی مکالمے کے آغاز کا مطالبہ کردیا کراچی...

اسرائیل کے لبنان پر حملے کے بعد ایران نے دوبارہ آبنائے ہرمز بند کر...

ایران نے ہفتے کے روز امریکہ کے ساتھ عارضی معاہدے کو دو دھچکے دیے۔ لبنان میں اسرائیل کے مسلسل حملوں پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایران نے...

افغانستان کی فضائی حملے: بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ...

افغانستان کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ افغان فضائیہ نے گزشتہ شب بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں داعش سے وابستہ مراکز پر...

تازہ ترین

دکی: کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان کے اندر مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا۔

دالبندین میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، 28 سالہ یاسین بلوچ جاں بحق۔ بی وائی...

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جاری بیان کے مطابق 28 سالہ یاسین ولد محمد غوث جو پیشے کے اعتبار سے کسان تھے، دالبندین...

ایک ہفتے میں 22 کارروائیاں، دشمن کے 24 اہلکار ہلاک، وطن کی دفاع میں...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک ہفتے کے...

بی این پی ، این پی اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کا ڈاکٹر حکیم لہڑی...

بلوچستان نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے الگ الگ بیانات میں بلوچ قوم پرست رہنما، بزرگ سیاسی رہنما، ڈاکٹر...

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ 6382ویں روز جاری، آصف، رشید اور محمود...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ...