بلوچ ریپبلکن گارڈز نے سال 2022 کے کارائیوں کا تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج اور استحصالی پراجیکٹس و پاکستانی ایجنٹس پر کل 26 حملے کیے جن میں دشمن فوج کو بھاری جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
رپورٹ کے مطابق 19 بم دھماکوں میں 13 اہلکار ہلاک، 16 زخمی جبکہ تین ٹاور اور تین گاڑیاں تباہ ہوئیں۔
ترجمان کے مطابق چار گیس پائپ لائن بھی اڑا دیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بلوچ ریپلکن گارڈز، قابض پاکستانی فوج کے انخلاء تک اپنی کاروائیاں جاری رکھے گی۔