کوئٹہ بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

588

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ چھ اگست بروز ہفتہ ہمارے سرمچاروں نےبلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ ، ہزار گنجی السادت مارکیٹ کے نزدیک پولیس اہلکاروں پر اس وقت ریمونٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جب وہ معمول کے گشت پر تھے۔

ترجمان کے مطابق حملے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی اور ایک ہلاک ہوگیا، دھماکے کے زد میں آنے سے ایک راہگیر زخمی ہو جس پر ہمیں افسوس ہے ۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ فورسز اور ان کے آلہ کاروں پر مزید شدت کے ساتھ حملہ جاری رکھے گی عوام سے گزارش ہے کہ وہ فوجی تنصیبات اور چوکی وغیرہ سے دور رہیں۔

ترجمان کے مطابق حملہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ایکسپلوزو اسکواڈکے جانب سے کیا گیا،اربن گوریلہ تکنیک اپناتے ہو ہمارے سرمچار بحفاظت نکلے میں کامیاب رہے۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ قبضہ گیر ریاست کے خلاف حملے مقبوضہ بلوچستان کے آزادی تک مزید شدت فراوانی سے جاری رہے گی۔