یوبی اے نے فورس کے کیمپ پہ حملے کی زمہ داری قبُول کر لی

335

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا سے سٹلائیٹ فون کے زریعے نا معلوم مقام سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ 7جنوری کی رات 2:20 منٹ پہ بلوچ سرمچاروں نے لہڑی شہر میں واقع ایف سی کے مین کیمپ کو راکٹ لانچر، سکیل اور خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

جھڑپ ایک گھنٹے تک جاری رہا اس حملے میں فورس کو بڑے پیمانے پر جانی نقصانات کی اطلاع ہے۔ سرمچار بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔

ہماری کاروائیاں مزید تیزی کے ساتھ پاکستانی فورسز کے بلوچستان سے انخلاع اور آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔