پاکستانی فورسز نے ڈیرہ بگٹی سے ایک شخص کو اغوا کرلیا

107

اطلاعات کے مطابق فورسز ڈیرہ بگٹی سے ایک شخص کو اس کے گھر سے اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے جس کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چلا۔

نمائندہ ٹی بی پی کو موصول تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گزشتہ شب ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ میں گھر پر چھاپہ مار کر حضور بخش چندرا زئی بگٹی کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔