بولان میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی ایل اے

224

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ ہمارے  سرمچاروں نے بولان میں جالڑی اور سانگان کے درمیانی علاقے میں گذشتہ روز قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو اس وقت آئی ای ڈی حملے میں نشانہ جب وہ علاقے میں آپریشن میں مصروف تھا، حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی ایل اے قبول کرتی ہے۔