کوئٹہ میں ریاستی مخبر کو ہلاک کیا – یو بی اے

248

یونائیٹد بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں اپنے بیان جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 2 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سرکاری مخبر جمشیر کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا، جمشیر کے ہلاکت کی ذمہ داری اب تک تنظیمی پالیسوں کی وجہ سے سیغہ راز میں رکھا گیا تھا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ جمشیر‘ بلوچ نوجوانوں کی مخبری میں برائے راست ملوث تھا اور اس سے پہلے جمشیر کا بھائی مالک کو بھی سرکاری مخبری اور بلوچ دشمن کاموں میں ملوث ہونے کی وجہ سے اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ تمام سرکاری مخبر اور بلوچ دشمن عناصر ہمارے نشانے پہ ہیں اور ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رئینگے ۔