کچھی میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو دو مختلف مقامات پر حملہ کر کے 6 فوجی اہلکار ہلاک کردیا گیا۔ بی آر جی

116

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہےکہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر سے نکل کر سنی جانے والی قابض پاکستانی فورسز کے قافلے کو دو مختلف مقامات پر گھات لگا کر شدید نوعیت کا حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں 6 فوجی اہلکار موقع پر ہلاک اور متعدد اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ فوجی گاڑیاں بھی ناکارہ ہو گئے

ترجمان نے کہاکہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔