کوئٹہ میں پولیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

203

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب سرمچاروں نے کوئٹہ میں قابض پاکستانی پولیس کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ علاقے میں گشت کر رہیں تھے۔ اس دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہاکہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔