وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ کوہ سلیمان میں چار فیک انکاونٹرز میں 13 جبری لاپتہ افراد کو ماورائے قانون قتل کرنے اور بزدار قبیلہ کی 16 افراد کی جبری گمشدگی کی شکایت موصول ہوئی جو باعث تشویش ہے جسکی مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں، بزدار قبیلہ کی 16 جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کو فوری پر بازیاب کرانے میں اپنا کردار ادا کریں اور ریاستی اداروں کے ماورائے قانون اقدامات کا نوٹس لے کر اصل حقائق عوام کے سامنے لائے اور زمہ داروں کو انصاف کے کہٹرے میں لا کر اپنے آئینی زمہ داریوں کو نبھائے اور ملکی اداروں کے ہاتھوں ہونے والے ماورائے آئین اقدامات اور انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کا راستہ روکا جائے اور حکومت سے یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ شہریوں کے بنیادی حقوق کی تحفظ کو یقینی بنانے میں اپنا کرادار ادا کریں.
گزشتہ شب کے چوتھے فیک انکاؤنٹر مزید چار لاپتہ افراد کو مار کر دیا۔ ان چار جعلی مقابلوں میں 2 مری اور 11 بزدار نوجوانوں کو مار دیا گیا۔
پہلا جعلی مقابلہ
6 نومبر 2024 جن میں تین نوجوانوں کو مار دیا۔
- محمد نواز ولد حکیم خاں رھملاڑی بزدار
- گلام محمد نمڑدیغ بزدار
- جعفر مری۔
دوسرا جعلی مقابلہ
8 اپریل 2025 جن میں مزید تین افراد کو مار دیا
- حق نواز میرا بھنگاڑی بزدار
- شیرو رھملاڑی بزدار
- گل زمان نندواڑی بزدار
تیسرا جعلی مقابلہ 25 مئی 2025
- فرید ولد رحیم رھملاڑی بزدار
- عبد رحمان نمڑدیغ بزدار
- سلطان ولد عیدو مری
چوتھا جعلی مقابلہ
27 مئی2025 جن میں مزید چار افراد کو مار دیا۔
- سلیم ولد ابراہیم نمڑدیغ بزدار
- بخت ولد نور محمد نمڑدیغ بزدار
- احمد خان ولد میر احمد نمڑدیغ بزدار
- نا معلوم۔
مزید 16 بزداروں سے زائد اب تک سیکورٹی فورسز کے زیر حراست میں ہیں۔ جن کو بھی جعلی مقابلے میں مارنے کا خدشہ ہے۔
ان میں
- ظفر خان ولد خانو مینگھاڑی۔
- محمد نسیم ولد عبد الکریم لند۔
- جمعہ خان ولد یار محمد مانجھاڑی۔
- تاج محمد ولد غلام محمد نمڑدیغ
- جمال الدین ولد احمد نمڑدیغ (باپ)
- نصر اللہ ولد جمال الدین (بیٹا).
- افاق احمد ولد ایوب نمڑدیغ۔
- شیران ولد خیرالدین نمڑدیغ۔
- نبی بشک ولد لالو نمڑدیغ۔
- محمد علی ولد خدا بشک نمڑدیغ (پہلا بھائی)
- ۔۔۔۔۔۔۔ ولد خدا بشک نمڑدیغ (دوسرا بھائی)
- محمد سلیم ولد کمال خان نمڑدیغ۔
- محمد نواز ولد احمد نمڑدیغ۔
- خیر بشک ولد مڑزہ خان نمڑدیغ۔
- شیر خان ولد کریم بشک نمڑدیغ۔
- اقبال ولد احمد خان نمڑدیغ۔