لسبیلہ کوسٹل ہائی وے پر پاکستانی فوجی گاڑی پر حملہ

122

ہفتے کے روز لسبیلہ کوسٹل ہائی وے پر پٹرولنگ میں مصروف ایک پاکستانی فورسز ایک بکتر بند گاڑی کو مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئے۔

واقعے کے حوالے سے ابتک عسکری حکام نے کوئی موقف پیش نہیں کی ہے ۔

خیال رہے کہ رواں سال جولائی میں لسبیلہ کراچی، کوئٹہ مرکزی شاہراہ پر بلوچ لبریشن آرمی ایک حملے پاکستانی فورسز نے سترہ اہلکار ہلاک ہوئے تھے ، تاہم کل ہونے والے حملے کی ذمہ داری ابتک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔