سندھ میں گیس پائپ لائن کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

137

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے سندھ کے علاقے کشمور میں سوئی سے کراچی جانے والے 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے دھماکے سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔

انہوں نے کہاکہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔