پنجگور: فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر گن من لیویز اہلکار ہلاک

266

پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم گاڑی سواروں نے فائرنگ کرکے ڈپٹی کمشنر کے گن مین ذاکر ولد ظہورِ بگٹی کو ہلاک کردیا۔

واقعے کے بعد مسلح افراد موقع سے فرار ہوگئے۔ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔