کراچی: ایک شخص لاپتہ

319

کراچی کے علاقے ہاکس بے سے نامعلوم افراد نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت سید شانی بلوچ کے نام سے ہوئی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص گذشتہ روز ماری پور میں ہونے والے احتجاج میں شامل تھا جس کے بعد آج صبح نامعلوم افراد نے ان کو اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔