مستونگ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

117

بلوچستان کے ضلع مستونگ و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی جانب تھا۔

رپورٹس کے مطابق شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے