حب: روڈ حادثہ مقامی صحافی جانبحق

152

کراچی کے علاقے موچکو میں روڈ حادثہ میں مقامی صحافی جان بازی کی ہار گئی۔

تفصیلات کے مطابق حب کا مقامی صحافی شعیب بلوچ موچکو ٹریفک حادثے میں موقع پہ جان کی بازی ہار گیا ۔

لاش ہسپتال منتقل بعدازاں لواحقین کے حوالے کیا گیا۔