سبی: فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک

138

بلوچستان کے علاقے سبی میں فائرنگ سے ایک لیویز اہلکار ہلاک ہوگیا۔

خبر کے مطابق سبی کے گاؤں تلی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے لیویز اہلکار بسم اللہ ولد محمد رمضان سیلاچی کو قتل کر دیا ۔

ہلاک اہلکار کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کےبعد لاش کو ورثاء کےحوالے کیا گیا۔