گوادر میں پاکستانی نیوی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

746

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہاکہ ہمارے سرمچاروں نے گوادر میں آج صبح تقریباً 5 بج کر 30 منٹ پر جی ٹی گیٹ کے سامنے قابض پاکستانی نیوی کے ایک چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں دشمن اہلکاروں کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے کہاکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہینگے۔